فری ویبسائٹ کیسے بنائیں کی معلومات اردو میں۔
آج میں آپکو اسی کے بارے بتانے جا رہا ہوں ویبسائٹ بنانا کوئی مشکل کام نہی ہے مگر جن دوستوں کو اسکی معلومات نہیں ہے انکے لیے ویبسائٹ یا بلاگ "blog" بنانا بہت مشکل کام ہے۔
گوگل ہمیں فری ویبسائٹ بنانے کی سروس مہیا کرتا ہے آپ اگلے 5 منٹ میں"bloger.com" پر فری ویبسائٹ بنا سکتے ہو۔
ویبسائٹ بلاگ(Blog) کیوں بنانی چاہیئے؟
اگر آپ چاہتے ہو کہ ساری دنیا آپکو پہچانے تو انٹرنیٹ پر آپکی ویبسائٹ ہونا بہت ضروری ہے۔
میں آپکو یہان پر کچھ خاص باتیں بتا رہا ہوں جیسے۔۔
میں آپکو یہان پر کچھ خاص باتیں بتا رہا ہوں جیسے۔۔
1۔ آپ انٹرنیٹ سے روزانہ پیسے کمانا چاہتے ہو۔
2۔ اگر آپ آنلائن بزنس کرنا چاہتے ہو۔
3۔ آپ دنیا میں اپنا نام کمانا چاہتے ہو۔
4۔ آپ اپنی نالیج پوری دنیا سے شیئر کرنا چاہتے ہو۔
2۔ اگر آپ آنلائن بزنس کرنا چاہتے ہو۔
3۔ آپ دنیا میں اپنا نام کمانا چاہتے ہو۔
4۔ آپ اپنی نالیج پوری دنیا سے شیئر کرنا چاہتے ہو۔
جب آپ ویبسائٹ بلاگ بنا کر اسمے اپنے خیالات شیئر کروگے تو آپکے خیالات کو پوری دنیا میں کوئی بھی پڑھ سکتا ہے، جیسے ابھی آپ میری ویبسائٹ سے یے پوسٹ پژھ رہے ہو اور فری ویبسائٹ بنانے کی معلومات لے رہے ہو۔ بلکل ویسے ہی آپ ایسی سائٹ بناکر لوگوں کے ساتھ اپنی معلومات شیئر کرسکتے ہو۔
ویبسائٹ "blog" بنانے کے لیے کیا کیا چاہیے؟
ویبسائٹ بلاگ بنانے لیے آپکو زیادہ کچھ نہیں چاہیے بس آپکو 2 چیزوں کی ضرورت ہے۔
1. Gmail Account
2. Computer/Laptop
اگر آپنے ابھی تک اپنا Gmail account نہی بنایا ہے تو پہلے اپنا جی میل اکائونٹ بنا لیجئے۔
اگر آپکے پاس کمپیوٹر نہی ہے تو کوئی بات نہیں آپ موبائل سے بھی بلاگ یا ویب سائٹ بنا سکتے ہو،
بس آپکا موبائل انٹرنیٹ سپورٹ کرتا ہو۔
بس آپکا موبائل انٹرنیٹ سپورٹ کرتا ہو۔
بلاگسپوٹ"BlogSpot" پر فری Blog بنانے کے لیے
آپکو زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپکو بس اس پوسٹ پے بتائے گئے اصول پر چلنا ہوگا اور تھوڑی ہی دیر میں آپ اپنی ویبسائٹ بنا لوگے۔
آپکو زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپکو بس اس پوسٹ پے بتائے گئے اصول پر چلنا ہوگا اور تھوڑی ہی دیر میں آپ اپنی ویبسائٹ بنا لوگے۔
فری ویبسائٹ بنانے کے لیے آپکو Gmail Account کی ضرورت پڑیگی اگر گوگل پر آپکی Email Id ہے تو آپ آسانی سے اپنا BlogSpot بنا سکتے ہو.
Step 1:
سبسے پہلے www.Blogger.com پر جائیں اپنی E-mail Id سے Log in کریں. اگر آپکے پاس ای میل آئی ڈی نہیں ہے تو پہلے وہ بنا لیجئے۔
Step 2:
لاگ ان کرنے کے بعد سب سے پہلے ایک new window اوپن ہوگی۔ نیا بلاگ بنانے کے لیے new blog پر کلک کیجیے۔
Step 3:
اب آپکے برائوزر میں ایک popup window کھلے گی، جہاں پر آپکو اپنے نئے بلاگ کی تمام ڈیٹیل فل کرنی ھوگی۔ جیسے ۔blog title,blog address, blog template, etc
Title
ٹائٹل میں اپنے نئے بلاگ کا نام لکھنا ہے جیسے میرے بلاگ کا نام "Learn For Earn" ہے ویسے آپ بھی اپنے بلاگ کا اچھا سا نام لکھ سکتے ہیں۔
Address
یہاں آپ کو اپنے بلاگ کی لنک( URL) سیٹ کرنا ہے۔ Blogspot پر لاکھوں لوگوں نے پہلے سے اکائونٹ بنایا ہئا ہے لہاذا آپکی پسند کا {URL} نہ لگے اور 'error' آئے تو آپ لنک میں 1357 یا کوئی اور ورڈ جوڑ سکتے ہو۔

Template
اپنے بلاگ کے لیے کوئی بھی ٹیمپلیٹ منتخب کریں آپ یہاں سے فلحال کسی بھی ٹیمپلیٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں
اپنے بلاگ کے لیے کوئی بھی ٹیمپلیٹ منتخب کریں آپ یہاں سے فلحال کسی بھی ٹیمپلیٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں
Step 4:
جیسے ہی آپ کریٹ بلاگ پر کلک کروگے آپکا بلاگ بنا چکا ہوگا۔ اور آپکے سامنے بلاگ کا ڈیشبورڈ اوپن ہو جائگا۔ اب آپ یہاں اپنے بلاگ کے لیے new post پر کلک کرکے new post لکھ سکتے ہو۔
جیسے ہی آپ کریٹ بلاگ پر کلک کروگے آپکا بلاگ بنا چکا ہوگا۔ اور آپکے سامنے بلاگ کا ڈیشبورڈ اوپن ہو جائگا۔ اب آپ یہاں اپنے بلاگ کے لیے new post پر کلک کرکے new post لکھ سکتے ہو۔
آپکا بلاگ اب مکمل بن گیا ہے آپ اپنے بلاگ کا URL بعد میں بدل بھی سکتے ہو۔
تو یھی تھی BlogSpot پر فری ویبسائٹ بلاگ بنانے کی معلومات۔ امید کرتا ہوں آپکو اچھی لگےگی اور آپ آسانی سے blogSpot پر بلاگ بنا سکوگے۔
پہر بھی آپکو کوئی مسئلہ پیش آئے تو کمینٹ کرکے ابھی بتائں اور ہاں اگر آپکو یہ پوسٹ آچھی لگی ہے تو کمینٹ میں اپنے خیالات ضرور شیئر کیجیئے۔