گوگل پر جی میل اکائونٹ کیسے بنائں معلومات اردو میں






اگر آپ انٹرنیٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور آپکا کوئی جی میل اکائونٹ نہیں ہے تو کوئی بات نہیں۔ چلو آج ہم آپکو جی میل اکائونٹ بنانا سکھاتے ہیں۔ جی میل پہ اکائونٹ بنا کر آپ اسی اکائونٹ سے یوٹیوب پہ لاگ ان log in ہو سکتے ہیں۔
جی میل اکائونٹ کیا ہوتا ہے؟
جی میل اکائونٹ ایک ایسی چیز ہے جسکے ذریعے آپ کسی دوسرے جی میل اکائونٹ والے کے پاس میسج بھیج سکتے ہیں۔ اسمے ایک یوزر نیم user name ہوتا ہے اور ایک پاسورڈ ہوتا ہے جنکے کے ذریئے سے ہم گوگل کی سائٹ پر لاگ ان کر سکتے ہیں اور اسے ہم یوٹیوب پر بھی لاگ ان کر سکتے ہیں.
مثال کے طور پر-
Ahsanmalik@gmail.com
اب میں آپکو آگے جی میل اکائونٹ بنانا سکھا رہا ہوں آپ بس مجے follow کرتے رہیں۔
اگر آپ کو میری کوئی بات سمج نہیں آتی یا کوئی اور مسئلہ ہے تو پوسٹ پر ضرور کمنٹ کریں میں آپکی ضرور مدد کروںگا۔
Step 1:
سب سے پہلے آپ Gmail.com سائٹ پر جائیں.
اب کریٹ این اکائونٹCreate an account پر کلک کریں.
اب آپکے pc یا موبائل میں ایک نیا form آجائگا جس میں آپکو اپنی تمام معلومات بھرنی ہے۔
1۔ اس میں آپ اپنا first and last نام ڈالیں۔
مثال: میرا نام احسن ملک ہے تو میرا پہلا نام احسن اور last ملک ہئا۔
2۔ یوزر نیم user name میں آپ اپنا خود کا نام یا کوئی اور نام یا اپنے نمبر بھی بھر سکتے ہو۔
مگر آپ اسمے وہ ہی نام بھر سکتے ہو جو پہلے کبھی بھی نا بھرے گئے ہوں-
مثال کہ طور پر: مان لو آپکا نام احمد ہو اور احمد user name ڈالنے پر error آ رہا ہو تو آپ اسے تھوڑا سا مختلف کرکے بنا سکتے ہو جیسے: Ahmed789 یا Ahmed786 یا کائی اور نام جوڑ کے وغیرہ۔
3۔ اب پاس ورڈ میں آپکو ایسے ورڈ بھرنے ہیں جو آپ کبھی بھولے نہیں اور ساتھ ہی کسی اور کو پتا بھی نا چلے۔
4۔ اسمے اپکو اپنی birth detail بحرنی ہے یاد رہے یے ایک دم سہی بھرنی ہے کیوں کہ مستقبل میں کبی آپکا اکائونٹ بند ہونے پر انکی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
5۔ اسمے آپکو اپنا جینڈر gender بھرنا ہے۔
[مثلا- اگر boy ہو تو male اور girl ہو تو female]
6. اسمے آپ اپنا نمبر بھرے جس سے آپ gmail account بنانا چاہتے ہو۔
7۔ اسمے اوپر دیے گئے نمبروں کو اچھی طرح بھر ۔
دیجئے
8۔ اسمے آپ جس ملک کے بھی ہے اپنے ملک کا نام ڈال دیجئے ۔
9۔ gmail کی term of service اور private policy ٹھیک کردیں۔
10۔ next پر کلک کریں۔
Step 2:
نیکسٹnext کلک کرنے کہ بعد آپکے سامنے ایک اور نئی ونڈو اوپن ہوگی۔
اب آپکو اپنا موبائل نمبر verifiy کرنا ہے تو phone number کی جگہ پر اپنا وہی نمبر بھردو یے وہ ہی نمبر ہونا چاہیے جو ابھی ابھی اوپر والے فام میں بھرے تھے۔ اب آپ کے پاس verifiy کرنے کے دو آپشن ہے ایک sms کا دوسرا call کا آپکے لیے sms والا آپشن ہی بھتر ہے۔
اب continue کے نمبر پر کلک کیجیے ۔
Step 3:
اب continue کرنے کے بعد آپ کے موبائل میں ایک sms آئگا اس میسج میں پاسورڈ ہوگا جو آپکو اس فام میں بھرنا ہے ۔
نوٹ: آپکو یے پاسورڈ 15 منٹ کہ اندر بھرنا ہے ورنا آپکا اکائونٹ expire ہوجائیگا۔
آپکے پاس جو sms آیا ہے اسمے دیے گئے پاسورڈ کو ڈال دیجئے۔
اب کنٹینیوں والے بٹن پر کلک کر دیجئے ۔
Step 4:
اب جو فائل اوپن ہوگا اس میں اپسے گوگل پر پروفائل بنانے کا پوچھا جائیگا آپ چاہے تو پروفائل بنا سکتے ہو،
مگر ہم ابھی gmail account پر کام کر رہے ہیں تو no thanks پر کلک کیجیے ۔
آپکے no thanks پر کلک کرنے سے ایک اور پیج اوپن ہوگا اس پیج میں آپکا welcome کیا جائگا کیوں کے آپ نے پہلی بار gmail کا account بنایا ہے۔
بس آپکا کام ختم ہو گیا آپکا gmail کا account بن گیا ہے۔ اب آپ جب چاہیں gmail.com پر جا کر لاگ ان ہو سکتے ہیں آپکو بس اتنا کرنا ہے اپنا username اور password اس ویبسائٹ میں دالنا ہے اور آپکا اکائونٹ اوپن ہوجائگا۔
آخر میں اگر آپکو یے پوسٹ اچھی لگی ہو تو سوشل میڈیا پر اپنے سبھی دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کر دیجئے شکریہ.

1 Comments

Post a Comment
Previous Post Next Post